: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے حیدرآباد میں کرمنل انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کی سائبر
سیل نے ایک آسٹریلیائی شہری کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ایک
نائجریائی سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔سی آئی ڈی کی جانب سے یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا
گیا ہے آسٹریلیائی
شہری کی شکایت پر دونوں انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ -2000 اور تعزیرات ہند کی
دفعہ 420 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔آسٹریلیائی شہری نے اپنی شکایت میں کہا کہ جنوری 2016 کے دوران وہ ویب سائٹ کے ذریعے سے ایک عورت سارا ہیمش کے رابطے میں آیا۔